1034 - سنن أبي داوٴد
Sunnan e Abu Dawood - Hadees No: 1034
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ بُحَيْنَةَ، أَنَّهُ قَالَ: صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ قَامَ فَلَمْ يَجْلِسْ فَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ، فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ وَانْتَظَرْنَا التَّسْلِيمَ كَبَّرَ فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبْلَ التَّسْلِيمِ، ثُمَّ سَلَّمَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم لوگوں کو دو رکعت پڑھائی، پھر کھڑے ہو گئے اور قعدہ ( تشھد ) نہیں کیا تو لوگ بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہو گئے، پھر جب آپ نے اپنی نماز پوری کر لی اور ہم سلام پھیرنے کے انتظار میں رہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرنے سے پہلے بیٹھے بیٹھے الله أكبر کہہ کر دو سجدے کئے پھر سلام پھیرا۔
Hadith in English
Narrated Abdullah ibn Buhaynah: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم led us in prayer praying two rak'ahs. When he stood up and did not sit (at the end of two rak'ahs) the people stood up along with him. When he finished the prayer and we expect him to give the salutation, he said: Allah is most great. While sitting and made two prostrations before giving the salutation. Then he gave it. .
Reference : Sunan Abi Dawud 1034 In-book reference : Book 2, Hadith 645 English translation : Book 3, Hadith 1029
- Book Name Sunnan e Abu Dawood
- Hadees Status صحیح
- Baab CHAPTER: One Who Stands Up After The Two Rak’ah Without Performing The Tashah-hud.
- Kitab Prayer (Kitab Al-Salat)
- Takhreej تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الأذان ۱۴۶ (۸۲۹)، ۱۴۷ (۸۳۰)، والسھو ۱ (۱۲۲۴)، ۵ (۱۲۳۰)، والأیمان ۱۵ (۶۶۷۰)، صحیح مسلم/المساجد ۱۹ (۵۷۰)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۷۲ (۳۹۱)، سنن النسائی/التطبیق ۱۰۶ (۱۱۷۸، ۱۱۷۹)، والسھو ۲۸ (۱۲۶۲)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ۱۳۱ (۱۲۰۶)، (تحفة الأشراف: ۹۱۵۴)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الصلاة ۱۷(۶۵)، مسند احمد (۵/۳۴۵، ۳۴۶)، سنن الدارمی/الصلاة ۱۷۶ (۱۵۴۰)