899 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 899
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْجُعْفِيُّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ حَدِيثِهِمَا وَذَكَرَ فِي الْحَدِيثِ: «ثُمَّ لْيَتَخَيَّرْ بَعْدُ مِنَ الْمَسْأَلَةِ مَا شَاءَ - أَوْ مَا أَحَبَّ
Hadith in Urdu
منصور کے ایک اور شاگرد زائدہ نے ان سے اسی سند کے ساتھ ان دونوں ( جریر اور شعبہ ) کی حدیث کی طرح حدیث بیان کی ، لیکن آخری کلمات میں ماشاء ( جو چاہے ) کی جگہ ما أحب ( جو پسند کرے ) کے الفاظ کہے ۔
Hadith in English
This hadith has been narrated on the authority of Mansur with the same chain of transmitters and he made a mention of this: Then he may choose any supplication which pleases him or which he likes. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: The Tashah-hud In The Prayer
- Kitab The Book of Prayers