891 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 891
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، فِي هَذَا الْإِسْنَادِ، وَزَادَ قَالَ شُعْبَةُ: فَقُلْتُ لِقَتَادَةَ: أَسَمِعْتَهُ مِنْ أَنَسٍ قَالَ: نَعَمْ نَحْنُ سَأَلْنَاهُ عَنْهُ
Hadith in Urdu
محمد بن ( جعفر کے بجائے ) ابو داؤد نے شعبہ سے اسی سند سے روایت کی اور یہ اضافہ کیا کہ شعبہ نے کہا : میں نے قتادہ سے کہا : کیا آپ نے یہ روایت انس رضی اللہ عنہ سے سنی ہے؟ انہوں نے کہا : ہاں ، کہا : ہاں ، ہم نے ان سے اس کے بارے میں پوچھا تھا ۔
Hadith in English
Shu'ba reported it with the same chain of transmitters. with she addition of these words: I said to Qatada: Did you hear it from Anas? He replied in the affir- mative and added: We had inquired of him about it. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: The Proof Of Those Who Say That The Basmalah Should Not Be Recited Aloud
- Kitab The Book of Prayers