7457 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 7457
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ يَعْنِيَانِ الْفَزَارِيَّ عَنْ يَزِيدَ وَهُوَ ابْنُ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ و قَالَ ابْنُ عَبَّادٍ وَالَّذِي نَفْسُ أَبِي هُرَيْرَةَ بِيَدِهِ مَا أَشْبَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْلَهُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ تِبَاعًا مِنْ خُبْزِ حِنْطَةٍ حَتَّى فَارَقَ الدُّنْيَا
Hadith in Urdu
محمد بن عباد اور ابن ابی عمر نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں مروان فزاری نے یزید بن کیسان سے حدیث بیان کی ، انھوں نے ابو حازم سے اور انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے!جبکہ ابن عباد نے کہا : اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں ابو ہریرہ کی جان ہے! ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اپنے گھروالوں کو تین دن لگاتار گندم کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھلائی تھی یہاں تک کہ آپ دنیا سے تشریف لے گئے ۔
Hadith in English
Abu Huraira reported: By Him in Whose Hand is my life and Ibn 'Abbad also said: By One in Whose hand is the life of Abu Huraira, Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) could not afford to provide adequate food to his family which could (fill their bellies) with bread and wheat for three days successively until he left the world. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Kitab The Book of Zuhd and Softening of Hearts