7081 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 7081
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ إِلَّا قَوْلَهُ وَيُجْعَلُ لَهُ الْوَلَدُ فَإِنَّهُ لَمْ يَذْكُرْهُ
Hadith in Urdu
وکیع نے کہا : ہمیں اعمش نے حدیث بیان کی ، انھوں نے کہا : ہمیں سعید بن جبیر نے ابو عبدالرحمان سلمی سے ، انھوں نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی ، سوائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول کے : اور اس کی اولاد بنائی جاتی ہے انھوں نے اس ( قول ) کو بیان نہیں کیا ۔
Hadith in English
This hadith has been transmitted on the authority of Abu Musa with a slight variation of wording. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: The Disbelievers
- Kitab Characteristics of the Hypocrites and Rulings Convering Them