6392 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 6392
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَاهُ ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، فِي هَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ قَالَتْ: كَانَ يَذُبُّ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَذْكُرْ حَصَانٌ رَزَانٌ
Hadith in Urdu
ابن ابی عدی نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اورکہا : حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا : حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے مدافعت کرتے تھے ، انھوں نے ( حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی مدح والاحصہ ) وہ پاکیزہ ہیں ، عقل مند ہیں بیان نہیں کیا ۔
Hadith in English
This hadith has been reported on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters but with a slight variation of wording. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: The Virtues Of Hassan Bin Thabit (RA)
- Kitab The Book of the Merits of the Companions