6139 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 6139
Hadith in Arabic
وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُخْتَارَ بْنَ فُلْفُلٍ، مَوْلَى عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ: قَالَ رَجُلٌ، يَا رَسُولَ اللهِ بِمِثْلِهِ.
Hadith in Urdu
ابن ادریس نے کہا : میں نے عمرو بن حریث کے آزاد کردہ غلام مختار بن فلفل سے سنا ، انھوں نے کہامیں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ، ، وہ کہہ رہے تھے : ایک شخص نے کہا : اللہ کے رسولاسی ( پچھلی حدیث ) کے مانند ۔
Hadith in English
This hadith has been narrated on the authority of Anas through a different chain of transmitters. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: The Virtue Of Looking At Him And Longing To See Him
- Kitab The Book of Virtues