5921 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 5921
Hadith in Arabic
وَقَالَ: فَقَالَ أَبُو سَلَمَةَ: قَالَ أَبُو قَتَادَةَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ»
Hadith in Urdu
۔ ( ابن شہاب نے ) کہا : ابو سلمہ نے کہا : حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : جس نے مجھے دیکھا اس نے سچ مچ ( سچا خواب ) دیکھا ۔
Hadith in English
Abu Qatada reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying: He who saw me in dream in fact saw the truth (what is true). .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: The Words Of The Prophet (SAW): Whoever Sees Me In A Dream Has Indeed Seen Me.
- Kitab The Book of Dreams