5095 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 5095
Hadith in Arabic
و حَدَّثَنِيهِ الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ الْحَدِيثَ إِلَى آخِرِهِ بِتَمَامِهِ وَقَالَ فِيهِ وَلَيْسَتْ مَعَنَا مُدًى أَفَنَذْبَحُ بِالْقَصَبِ
Hadith in Urdu
زائدہ نے سعید بن مسروق سے اسی سند کے ساتھ یہ حدیث آخر تک پوری بیان کی اور اس میں کہا ( ہم نے عرض کی : ) ہمارے پاس چھریاں نہیں ہیں تو کیا ہم بانسوں ( کی کھپچیوں ) سے جانور ذبح کرلیں ۔
Hadith in English
This hadith has been narrated on the authority of Sa'id b. Masruq with the same chain of transmitters with a slight variation of words. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: The permissibility of slaughtering with anything that makes the blood flow, except teeth and other bones
- Kitab The Book of of Sacrifices