4709 - صحیح مسلم

Sahih Muslim - Hadees No: 4709

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَزَالُ هَذَا الْأَمْرُ عَزِيزًا إِلَى اثْنَيْ عَشَرَ خَلِيفَةً»، قَالَ: ثُمَّ تَكَلَّمَ بِشَيْءٍ لَمْ أَفْهَمْهُ، فَقُلْتُ لِأَبِي: مَا قَالَ؟ فَقَالَ: «كُلُّهُمْ مِنْ قُرَيْشٍ

Hadith in Urdu

داود نے شعبی سے ، انہوں نے جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بارہ خلفاء ( کے عہد ) تک اسلام کا غلبہ جاری رہے گا ۔ پھر آپ نے کوئی بات کہی جس کو میں نہیں سمجھ سکا ، میں نے اپنے والد سے پوچھا : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا؟ انہوں نے کہا : آپ نے فرمایا : وہ سب قریش میں سے ہوں گے۔

Hadith in English

It has been narrated on the authority of Jabir b. Samura that the Prophet ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) said: This order will continue to be dominant until there have been twelve Caliphs. The narrator says: Then he said something which I could not understand, and I said to my father: What did he say? My father told me that he said that all of them (Caliphs) would be from the Quraish. .

Previous

No.4709 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Muslim
  • Hadees Status ‎ّصحیح
  • Baab Chapter: The people follow the Quraish and the Caliphate belongs to the Quraish
  • Kitab The Book of Government