4671 - صحیح مسلم

Sahih Muslim - Hadees No: 4671

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: إِنَّ الْأُلَى قَدْ بَغَوْا عَلَيْنَا

Hadith in Urdu

عبدالرحمان بن مہدی نے ہمیں حدیث بیان کی ، کہا : ہمیں شعبہ نے ابواسحاق سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے سنا ۔ ۔ انہوں نے اسی کے مانند بیان کیا ، البتہ ( اس روایت کے مطابق ) انہوں نے کہا : بلاشبہ ان لوگوں نے ہم پر زیادتی کی ہے۔

Hadith in English

It has been narrated on the authority of Abu Ishaq who said: I heard from Bara' a similar tradition except that he said: These people (the Meccans) rebelled against us. .

Previous

No.4671 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Muslim
  • Hadees Status ‎ّصحیح
  • Baab Chapter: The Battle of Al-Ahzab (The Confederates), also known as Al-Khandaq (The Ditch)
  • Kitab The Book Of Jihad And Expeditions