3862 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 3862
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا» نَهَى الْبَائِعَ وَالْمُبْتَاعَ،
Hadith in Urdu
امام مالک نے نافع سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ( اس وقت تک درختوں پر لگے ہوئے ) پھلوں کی بیع سے منع فرمایا یہاں تک کہ ان کی ( پکنے کی ) صلاحیت ظاہر ہو جائے ۔ آپ نے بیچنے والے اور خریدنے والے دونوں کو ( ایسی بیع سے ) منع فرمایا۔
Hadith in English
Ibn 'Umar (Allah be pleased with them) reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) forbade the sale of fruits until they were clearly in good condition, he forbade it both to the seller and to the buyer. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Kitab The Book of Transactions