3714 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 3714
Hadith in Arabic
وحَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الْجَهْمِ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، فَسَأَلْنَاهَا، فَقَالَتْ: كُنْتُ عِنْدَ أَبِي عَمْرِو بْنِ حَفْصِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، فَخَرَجَ فِي غَزْوَةِ نَجْرَانَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ حَدِيثِ ابْنِ مَهْدِيٍّ، وَزَادَ قَالَتْ: فَتَزَوَّجْتُهُ، فَشَرَّفَنِی اللهُ بِاَبِی زَيْدٍ، وَكَرَّمَنِي اللهُ بِاَبیِ زَيْد
Hadith in Urdu
ابو عاصم نے ہمیں خبر دی ( کہا : ) ہمیں سفیان ثوری نے ابوبکر بن ابی جہم سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں اور ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کے ہاں حاضر ہوئے ، ہم نے ان سے سوال کیا ، تو انہوں نے کہا : میں ابوعمرو بن حفص بن مغیرہ رضی اللہ عنہ کی بیوی تھی ، وہ نجران کی لڑائی میں نکلے ، آگے انہوں نے ابن مہدی کی حدیث کے ہم معنی بیان کیا اور یہ اضافہ کیا : ( فاطمہ رضی اللہ عنہا نے ) کہا : تو میں نے ان ( اسامہ رضی اللہ عنہ ) سے شادی کر لی ، اللہ نے ابوزید ( اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما ) کی وجہ سے مجھے شرف بخشا ، اللہ نے ابوزیدرضی اللہ عنہ کی وجہ سے مجھے عزت دی۔
Hadith in English
Abu Bakr b. Abu'l-Jahm reported: I and Abu Salama b 'Abd al-Rahman came to fatima bint Qais (Al! ah be pleased with her) and asked her (about divorce, etc.). She said: I was the wife of Abu 'Amr b. Hafs b. al-Mughira, and he set out to join the battle of Najran. The rest of the hadith is the same, but he made this addition: She said: I married him and Allah hornoured me on account of Ibn Zaid and Allah favoured me because of him. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: The woman who has been irrevocably divorced is not entitled to spending
- Kitab The Book of Divorce