3708 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 3708
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا، قَالَ: «لَيْسَ لَهَا سُكْنَى، وَلَا نَفَقَةٌ
Hadith in Urdu
سلمہ بن کہیل نے شعبی سے اور انہوں نے فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت کی ، انہوں نے ایسی عورت کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی جسے تین طلاقیں دے دی گئی ہوں ، آپ نے فرمایا : اس کے لیے نہ رہائش ہے اور نہ خرچ۔
Hadith in English
Fatima bint Qais (Allah be pleased with her) reported from Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) that there is no lodging and maintenance allowance for a woman who has been given irrevocable divorce. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: The woman who has been irrevocably divorced is not entitled to spending
- Kitab The Book of Divorce