3509 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 3509
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْوَلِيمَةِ فَلْيَأْتِهَا
Hadith in Urdu
امام مالک نے نافع سے ، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کسی کو ولیمے کی دعوت دی جائے تو وہ اس میں ضرور آئے۔
Hadith in English
Ibn Umar (Allah be pleased with him) reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: When any one of you is invited to a feast, he should attend it. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: The command to accept invitations
- Kitab The Book of Marriage