3349 - صحیح مسلم

Sahih Muslim - Hadees No: 3349

Hadith in Arabic

وحَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي صَالِح، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَصْبِرُ أَحَدٌ عَلَى لَأْوَاءِ الْمَدِينَةِ» بِمِثْلِهِ

Hadith in Urdu

صالح بن ابو صالح نے اپنے والد سے ، انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کوئی بھی مدینہ کی مشقتوں پرصبر نہیں ۔ کرتا ۔ ۔ ۔ ( آگے ) اسی کے مانند ہے ۔

Hadith in English

Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) as saying: None who shows endurance on the hardships of Medina,... (the rest of the hadith is the same). .

Previous

No.3349 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Muslim
  • Hadees Status ‎ّصحیح
  • Baab Chapter: Encouragement to live in Al-Madinah and to be patient on bearing its distress and hardships
  • Kitab The Book of Pilgrimage