1858 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 1858
Hadith in Arabic
و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ وَأَبُو دَاوُدَ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ يَقُولُ فَذَكَرَا نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُمَا قَالَا تَنْقُزُ
Hadith in Urdu
عبد الرحمٰن بن مہدی اور ابو داؤد نے کہا : ہمیں شعبہ نے ابو اسحاق سے حدیث بیان کی انھوں نے کہا : میں نے حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو کہتے ہو ئے سنا ۔ ۔ ۔ آگے دونوں ( عبد الرحمٰن بن مہدی اور ابوداؤد ) نے سابقہ حدیث کے مانند ذکر کیا ۔ البتہ اتنا فرق ہے کہ انھوں نے ( تنفر وہ بدکنے لگا کے بجا ئے ) تنقز ( وہ اچھلنے لگا ) کہا
Hadith in English
This hadith has been narrated on the authority of al-Bara' with a slight modification of words. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Kitab The Book Of the Merit Of The Holy Quran