1621 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 1621
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَجِلَ بِهِ السَّيْرُ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ
Hadith in Urdu
امام مالک ؒ نے نافع سے اور ا نھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب چلنے کی جلدی ہوتی تو مغرب اور عشاء کی نمازیں جمع کرلیتے ۔
Hadith in English
Ibn 'Umar reported: When the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) was in a state of hurry on a journey, he combined the sunset and 'Isha' prayers. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: It is permissible to combine two prayers when traveling
- Kitab The Book of Prayer - Travellers