1611 - صحیح مسلم

Sahih Muslim - Hadees No: 1611

Hadith in Arabic

و حَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ حَيْثُ تَوَجَّهَتْ بِهِ

Hadith in Urdu

ابو خالد احمر نے عبیداللہ سے انھوں نے نافع سے اور انھوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر نماز پڑھتے تھے ۔ وہ چاہے آپ کو لئے ہوئے جس طرف بھی رخ کرلیتی ۔

Hadith in English

Ibn 'Umar reported that the Apostle ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌ ) used to pray on (the back of) his camel in whatever direction it took him. .

Previous

No.1611 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Muslim
  • Hadees Status ‎ّصحیح
  • Baab Chapter: It is permissible to offer voluntary prayers atop one’s mount when travelling, no matter what direction it is facing
  • Kitab The Book of Prayer - Travellers