1337 - صحیح مسلم
Sahih Muslim - Hadees No: 1337
Hadith in Arabic
وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، وَخَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، كِلَاهُمَا عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِمِثْلِهِ، غَيْرَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ»
Hadith in Urdu
شعبہ نے عاصم اور خالد سے روایت کرتے ہوئے عبداللہ بن حارث سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اور انھوں نے نبی ﷺ سے اسی کے مانند روایت کی ، مگر وہ ( شعبہ یا کے اضافے کے ساتھ ) یا ذاالجلال والاکرام کہا کرتے تھے ۔
Hadith in English
A hadith like this has been transmitted by Abdullah b. Harith on the authority of A'isha except for the words that he (the Holy Prophet) used to say: 0 Possessor of Glory and Honour. .
- Book Name Sahih Muslim
- Hadees Status ّصحیح
- Baab Chapter: It is recommended to recite statements of remembrance after the prayer, and how that is to be done
- Kitab The Book of Mosques and Places of Prayer