3-صحيح مسلم
Sahih Muslim Chapter - 3
حدیث نمبر 679
ابراہیم نے اسو د سے انہوں نے حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی ، کہا : ہم ( ازواج نبی ﷺ ) میں سے کسی ایک کے خصوصی ایام ہوتے ہیں تو رسول اللہ ﷺ چادر باندھنے کا حکم دیتے ، وہ چادر باندھ لیتی تو پھر آپ اس کےساتھ…...
Hadith No: 679
A'isha reported: When anyone amongst us (amongst the wives of the Holy Prophet) menstruated, the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) asked her to tie a waist-wrapper over her (body) and then embraced her.
حدیث نمبر 680
عبد الرحمان بن اسود نے اپنے والد سے ، انہوں نے حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی ، کہا : ہم میں سے کسی کے خصوصی ایام ہوتے توآپﷺ اس کے جوش و کثرت کےدنوں میں اسے تہبند باندھنے کا حکم دیتے ، پھر اس کے ساتھ لیٹ جاتے ۔…...
Hadith No: 680
A'isha reported: When anyone amongst us was menstruating the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) asked her to tie waist-wrapper daring the time when the menstrual blood profusely flowed and then embraced her; and she ('A'isha) observed: And who amongst you can have control over his...
حدیث نمبر 681
حضرت میمونہؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ اپنی بیویوں کے مخصوص ایام میں کپڑے کے اوپر ان کے ساتھ لگ کر لیٹ جاتے ۔...
Hadith No: 681
Maimuna (the wife of the Holy Prophet) reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) contacted and embraced his wives over the waist-wrapper when they were menstruating.
حدیث نمبر 682
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کر دہ غلام ابو کریب نے کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کی زوجہ حضرت میمونہ ؓ سے سنا ، کہا : جب میرے مخصوص ایام ہوتے تو رسول اللہ ﷺ میرے ساتھ لیٹ جاتے ( اس وقت )…...
Hadith No: 682
Kuraibthe freed slave of Ibn Abbas, reported: I heard it from Maimuna, the wife of the Messenger of Allah (way peace be upon him): The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to lie with me when I menstruated, and there was a cloth between me...
حدیث نمبر 683
ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے بیان کیا کہ حضرت ام سلمہ ؓ نے انہیں بتایا ، کہا : میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ روئیں دار چادر میں لیٹی ہوئی تھی ، اس اثنا میں میرے ایام کا آغاز ہو گیا اور میں کھسک گئی اور ان ایام کے…...
Hadith No: 683
Umm Salama reported: While I was lying with the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) in a bed cover I menstruated, so I slipped away and I took up the clothes (which I wore) in menses. Upon this the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ...
حدیث نمبر 684
مالک نے ابن شہاب سے ، انہوں نے عروہ سے ، انہوں نے عمرہ سے اور انہوں نے حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی ، کہا : جب رسول اللہ ﷺ اعتکاف کرتے تو اپنا سر ( گھر کے دروازے سے ) میرے قریب کر دیتے ، میں اس میں…...
Hadith No: 684
It is reported from 'A'isha that she observed: When the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) was in I'tikaf, he inclined his head towards me and I combedhis hair, and he did not enter the house but for the natural calls (for relieving himself).
حدیث نمبر 685
قتیبہ بن سعید اور محمد بن رمح نے لیث سے ، انہوں نے ابن شہاب سے ، انہوں نے عروہ اور عمرہ بنت عبد الرحمن سے روایت کی کہ رسول اللہﷺکی زوجہ حضرت عائشہ ؓ نے فرمایا : ( جب میں اعتکاف میں ہوتی تو ) قضائے حاجت کے لیے…...
Hadith No: 685
Amra daughter of 'Abd al-Rahman reported: 'A'isha, wife of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) observed: When I was (in I'tikaf), I entered the house for the call of nature, and while passing I inquired after the health of the sick (in the. family), and...
حدیث نمبر 686
محمدبن عبد الرحمن بن نوفل نے عروہ بن زبیر سے ، انہوں نے رسول اللہﷺ کی زوجہ حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ حالت اعتکاف میں مسجد سے میری طرف سر نکالتے تو میں ایام خصوصی میں ہوتے ہوئے اس کو دھو…...
Hadith No: 686
A'isha, the wife of the Apostle (may peace he upon him), reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) put out from the mosque his head for me as he was in I'tikaf, and I washed it in the state that I was menstruating.
حدیث نمبر 687
ہشام نے کہا : عروہ نے ہمیں حضرت عائشہ ؓ سے خبر دی کہ انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ ( اعتکاف کی حالت میں ) اپنا سر میرے قریب کر دیتے جبکہ میں اپنے حجرے میں ہوتی اور میں حیض کی حالت میں آپ کے سر میں کنگھی…...
Hadith No: 687
Urwa reported it from 'A'isha that she observed: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) inclined his head towards me (from the mosque) while I was in my apartment and I combed it in a state of menstruation.
حدیث نمبر 688
اسود نے حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی ، انہوں نےکہا : میں ایام مخصوصہ میں رسول اللہ ﷺ کاسر دھودیتی تھی ۔...
Hadith No: 688
Al-Aswad narrated it from 'A'isha that she observed: I used to wash the head of the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ), while I was in a state of menstruation.