7411 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 7411

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ ، عَنْ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : يَدُ اللَّهِ مَلْأَى لَا يَغِيضُهَا نَفَقَةٌ سَحَّاءُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ ، وَقَالَ : أَرَأَيْتُمْ مَا أَنْفَقَ مُنْذُ خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ فَإِنَّهُ لَمْ يَغِضْ مَا فِي يَدِهِ ، وَقَالَ : عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ وَبِيَدِهِ الْأُخْرَى الْمِيزَانُ يَخْفِضُ وَيَرْفَعُ .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ کا ہاتھ بھرا ہوا ہے، اسے رات دن کی بخشش بھی کم نہیں کرتی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا تمہیں معلوم ہے کہ جب اس نے آسمان و زمین پیدا کئے ہیں اس نے کتنا خرچ کیا ہے اس نے بھی اس میں کوئی کمی نہیں پیدا کی جو اس کے ہاتھ میں ہے اور فرمایا کہ اس کا عرش پانی پر ہے اور اس کے دوسرے ہاتھ میں ترازو ہے، جسے وہ جھکاتا اور اٹھاتا رہتا ہے۔

Hadith in English

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, Allah's Hand is full, and (its fullness) is not affected by the continuous spending, day and night. He also said, Do you see what He has spent since He created the Heavens and the Earth? Yet all that has not decreased what is in His Hand. He also said, His Throne is over the water and in His other Hand is the balance (of Justice) and He raises and lowers (whomever He will). (See Hadith No. 206, Vol. 6) .

Previous

No.7411 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (19) CHAPTER. The Statement of Allah: “... To one whom I have created with Both My Hands...” (V.38:75)
  • Kitab THE BOOK OF TAUHID (Islamic Monotheism).