7321 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 7321

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَيْسَ مِنْ نَفْسٍ تُقْتَلُ ظُلْمًا إِلَّا كَانَ عَلَى ابْنِ آدَمَ الْأَوَّلِ كِفْلٌ مِنْهَا ، وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ : مِنْ دَمِهَا لِأَنَّهُ أَوَّلُ مَنْ سَنَّ الْقَتْلَ أَوَّلًا .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جو شخص بھی ظلم کے ساتھ قتل کیا جائے گا اس کے ( گناہ کا ) ایک حصہ آدم علیہ السلام کے پہلے بیٹے ( قابیل ) پر بھی پڑے گا۔“ بعض اوقات سفیان نے اس طرح بیان کیا کہ ”اس کے خون کا“ کیونکہ اسی نے سب سے پہلے ناحق خون کی بری رسم قائم کی۔

Hadith in English

Narrated `Abdullah: The Prophet said, None is killed unjustly, but the first son of Adam will have a part of its burden. Sufyan said, ..a part of its blood because he was the first to establish the tradition of murdering .

Previous

No.7321 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (15) CHAPTER. The sin of the person who invites others to an evil deed or establishes a bad tradition.
  • Kitab THE BOOK OF HOLDING FAST TO THE QUR’AN AND THE SUNNA.
  • Takhreej لقول الله تعالى ‏ {‏ ومن أوزار الذين يضلونهم‏}‏ الآية‏.‏