7280 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 7280
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ، حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ ، حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : كُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ أَبَى ، قَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، وَمَنْ يَأْبَى ؟ ، قَالَ : مَنْ أَطَاعَنِي دَخَلَ الْجَنَّةَ ، وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ أَبَى .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! انکار کون کرے گا؟ فرمایا ”جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا۔“
Hadith in English
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, All my followers will enter Paradise except those who refuse. They said, O Allah's Apostle! Who will refuse? He said, Whoever obeys me will enter Paradise, and whoever disobeys me is the one who refuses (to enter it). .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (2) CHAPTER. Following the Sunna (legal ways) of the Prophet (p.b.u.h.) .
- Kitab THE BOOK OF HOLDING FAST TO THE QUR’AN AND THE SUNNA.