7238 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 7238
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : ذَكَرَ ابْنُ عَبَّاسٍ الْمُتَلَاعِنَيْنِ ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَدَّادٍ : أَهِيَ الَّتِي قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَوْ كُنْتُ رَاجِمًا امْرَأَةً مِنْ غَيْرِ بَيِّنَةٍ ؟ ، قَالَ : لَا تِلْكَ امْرَأَةٌ أَعْلَنَتْ .
Hadith in Urdu
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے دو لعان کرنے والوں کا ذکر کیا تو اس پر عبداللہ بن شداد نے پوچھا: کیا یہی وہ ہیں جن کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ”اگر میں کسی عورت کو بغیر گواہ کے رجم کر سکتا تو اسے کرتا۔“ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نہیں وہ ایک ( اور ) عورت تھی جو ( اسلام لانے کے بعد ) کھلے عام ( فحش کام ) کرتی تھی۔
Hadith in English
Narrated Al-Qasim bin Muhammad: Ibn `Abbas mentioned the case of a couple on whom the judgment of Lian has been passed. `Abdullah bin Shaddad said, Was that the lady in whose case the Prophet said, If I were to stone a lady to death without a proof (against her)?' Ibn `Abbas said, No! That was concerned with a woman who though being a Muslim used to arouse suspicion by her outright misbehavior. (See Hadith No. 230, Vol.7) .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (9) CHAPTER. What uses of Al-Lau are allowed.
- Kitab THE BOOK OF WISHES.
- Takhreej وقوله تعالى { لو أن لي بكم قوة }