7043 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 7043
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِنَّ مِنْ أَفْرَى الْفِرَى أَنْ يُرِيَ عَيْنَيْهِ مَا لَمْ تَرَ .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”سب سے بدترین جھوٹ یہ ہے کہ انسان خواب میں ایسی چیز کو دیکھنے کا دعویٰ کرے جو اس کی آنکھوں نے نہ دیکھی ہو۔“
Hadith in English
Narrated Ibn `Umar: Allah's Apostle said, The worst lie is that a person claims to have seen a dream which he has not seen. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (45) CHAPTER. Whoever tells a lie by narrating a dream which he did not see.
- Kitab THE BOOK OF THE INTERPRETATION OF DREAMS.