6996 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 6996
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ خَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنِي الزُّبَيْدِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ أَبُو سَلَمَةَ ، قَالَ أَبُو قَتَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ ، تَابَعَهُ يُونُسُ ، وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس نے مجھے دیکھا اس نے حق دیکھا۔“ اس روایت کی متابعت یونس نے اور زہری کے بھتیجے نے کی۔
Hadith in English
Narrated Abu Qatada: The Prophet said, Whoever sees me (in a dream) then he indeed has seen the truth . .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (10) CHAPTER. Whoever saw the Prophet in a dream.
- Kitab THE BOOK OF THE INTERPRETATION OF DREAMS.