6964 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 6964
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، أَنَّ رَجُلًا ذَكَرَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ يُخْدَعُ فِي الْبُيُوعِ ، فَقَالَ : إِذَا بَايَعْتَ فَقُلْ : لَا خِلَابَةَ .
Hadith in Urdu
ایک صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ وہ خرید و فروخت میں دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کچھ خریدا کرو تو کہہ دیا کرو کہ اس میں کوئی دھوکہ نہ ہونا چاہئے۔
Hadith in English
Narrated `Abdullah bin `Umar: A man mentioned to the Prophet that he had always been cheated in bargains. The Prophet said, Whenever you do bargain, say, 'No cheating.' .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (7) CHAPTER. What is forbidden as regards Cheating in bargains.
- Kitab THE BOOK OF TRICKS.
- Takhreej وقال أيوب { يخادعون الله} كما يخادعون آدميا ، لو أتوا الأمر عيانا كان أهون على.