6885 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 6885

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَتَلَ يَهُودِيًّا بِجَارِيَةٍ قَتَلَهَا عَلَى أَوْضَاحٍ لَهَا .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی کو ایک لڑکی کے بدلہ میں قتل کرا دیا تھا، یہودی نے اس لڑکی کو چاندی کے زیورات کے لالچ میں قتل کر دیا تھا۔

Hadith in English

Narrated Anas bin Malik: The Prophet killed a Jew for killing a girl in order to take her ornaments. .

Previous

No.6885 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (13) CHAPTER. Killing a man for having killed a woman.
  • Kitab THE BOOK OF AD-DIYAIT (Blood - Money).