6818 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 6818
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ ، وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ .
Hadith in Urdu
میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”لڑکا اسی کو ملتا ہے جس کی جورو یا لونڈی کے پیٹ سے ہوا ہو اور حرام کار کے لیے صرف پتھر ہیں۔“
Hadith in English
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, The boy is for (the owner of) the bed and the stone is for the person who commits illegal sexual intercourse.' .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (23) CHAPTER. The stone is for a person who committed illegal sexual intercourse.
- Kitab THE BOOK OF AL-MAHARBEEN.