652 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 652

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : بَيْنَمَا رَجُلٌ يَمْشِي بِطَرِيقٍ وَجَدَ غُصْنَ شَوْكٍ عَلَى الطَّرِيقِ ، فَأَخَّرَهُ فَشَكَرَ اللَّهُ لَهُ فَغَفَرَ لَهُ .

Hadith in Urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک شخص کہیں جا رہا تھا۔ راستے میں اس نے کانٹوں کی بھری ہوئی ایک ٹہنی دیکھی، پس اسے راستے سے دور کر دیا۔ اللہ تعالیٰ ( صرف اسی بات پر ) راضی ہو گیا اور اس کی بخشش کر دی۔

Hadith in English

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, While a man was going on a way, he saw a thorny branch and removed it from the way and Allah became pleased by his action and forgave him for that. .

Previous

No.652 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (32) CHAPTER. The superiority of offering the Zuhr prayer early.
  • Kitab THE BOOK OF ADHAN.