6253 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 6253
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَامِرًا ، يَقُولُ : حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، حَدَّثَتْهُ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لَهَا : إِنَّ جِبْرِيلَ يُقْرِئُكِ السَّلَامَ ، قَالَتْ : وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ جبرائیل علیہ السلام تمہیں سلام کہتے ہیں۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ ان پر بھی اللہ کی طرف سے سلامتی اور اس کی رحمت نازل ہو۔
Hadith in English
Narrated `Aisha: That the Prophet said to her, Gabriel sends Salam (greetings) to you. She replied, Wa 'alaihi-s- Salam Wa Rahmatu-l-lah. (Peace and Allah's Mercy be on him). .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (19) CHAPTER. If one says, “So-and-so sends Salam (greetings) to you.
- Kitab THE BOOK OF ASKING PERMISSION.