6244 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 6244
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا سَلَّمَ سَلَّمَ ثَلَاثًا ، وَإِذَا تَكَلَّمَ بِكَلِمَةٍ أَعَادَهَا ثَلَاثًا .
Hadith in Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کو سلام کرتے ( اور جواب نہ ملتا ) تو تین مرتبہ سلام کرتے تھے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی بات فرماتے تو ( زیادہ سے زیادہ ) تین مرتبہ اسے دہراتے۔
Hadith in English
Narrated Anas: Whenever Allah's Apostle greeted somebody, he used to greet him three times, and if he spoke a sentence, he used to repeat it thrice. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (13) CHAPTER. To greet somebody and ask permission thrice (only).
- Kitab THE BOOK OF ASKING PERMISSION.