5959 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 5959
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : كَانَ قِرَامٌ لِعَائِشَةَ سَتَرَتْ بِهِ جَانِبَ بَيْتِهَا ، فَقَالَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَمِيطِي عَنِّي ، فَإِنَّهُ لَا تَزَالُ تَصَاوِيرُهُ تَعْرِضُ لِي فِي صَلَاتِي .
Hadith in Urdu
عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس ایک پردہ تھا۔ اسے انہوں نے گھر کے ایک کنارے پر لٹکا دیا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ پردہ نکال ڈال، اس کی مورت اس نماز میں میرے سامنے آتی ہیں اور دل اچاٹ ہوتا ہے۔
Hadith in English
Narrated Anas: Aisha had a thick curtain (having pictures on it) and she screened the side of her i house with it. The Prophet said to her, Remove it from my sight, for its pictures are still coming to my mind in my prayers. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (93) CHAPTER. It is disliked to offer Salat (prayer) wearing clothes with pictures.
- Kitab THE BOOK OF DRESS.