5726 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 5726

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رِفَاعَةَ ، عَنْ جَدِّهِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : الْحُمَّى مِنْ فَوْحِ جَهَنَّمَ فَابْرُدُوهَا بِالْمَاءِ .

Hadith in Urdu

میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بخار جہنم کی بھاپ میں سے ہے پس اسے پانی سے ٹھنڈا کر لیا کرو۔

Hadith in English

Narrated Rafi` bin Khadij: I heard Allah's Apostle saying, Fever is from the heat of Hell, so abate fever with water. .

Previous

No.5726 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (28) CHAPTER. Fever is from the heat of Hell.
  • Kitab THE BOOK OF MEDICINE.