5697 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 5697

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ تَلِيدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَمْرٌو وَغَيْرُهُ ، أَنَّ بُكَيْرًا ، حَدَّثَهُ ، أَنَّ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ ، حَدَّثَهُ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَادَ الْمُقَنَّعَ ، ثُمَّ قَالَ : لَا أَبْرَحُ حَتَّى تَحْتَجِمَ ، فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ، إِنَّ فِيهِ شِفَاءً .

Hadith in Urdu

جابر بن عبداللہ مقنع بن سنان تابعی کی عیادت کے لیے تشریف لائے پھر ان سے کہا کہ جب تک تم پچھنا نہ لگوا لو گے میں یہاں سے نہیں جاؤں گا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس میں شفاء ہے۔

Hadith in English

Narrated Jabir bin `Abdullah: that he paid Al-Muqanna a visit during his illness and said, I will not leave till he gets cupped, for I heard Allah's Apostle saying, There is healing in cupping. .

Previous

No.5697 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (13) CHAPTER. To be cupped (as a treatment) for a disease.
  • Kitab THE BOOK OF MEDICINE.