5676 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 5676
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَرِيضٌ ، فَتَوَضَّأَ فَصَبَّ عَلَيَّ ، أَوْ قَالَ : صُبُّوا عَلَيْهِ ، فَعَقَلْتُ ، فَقُلْتُ : لَا يَرِثُنِي إِلَّا كَلَالَةٌ ، فَكَيْفَ الْمِيرَاثُ ؟ ، فَنَزَلَتْ آيَةُ الْفَرَائِضِ .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے یہاں تشریف لائے میں بیمار تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور وضو کا پانی مجھ پر ڈالا یا فرمایا کہ اس پر یہ پانی ڈال دو اس سے مجھے ہوش آ گیا۔ میں نے عرض کیا کہ میں تو کلالہ ہوں ( جس کے والد اور اولاد نہ ہو ) میرے ترکہ میں تقسیم کیسے ہو گی اس پر میراث کی آیت نازل ہوئی۔
Hadith in English
Narrated Jabir bin `Abdullah: The Prophet came to me while I was ill. He performed ablution and threw the remaining water on me (or said, Pour it on him) When I came to my senses I said, O Allah's Apostle! I have no son or father to be my heir, so how will be my inheritance? Then the Verse of inheritance was revealed. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (21) CHAPTER. The performing of ablution by a person who pays a visit to a patient.
- Kitab THE BOOK OF PATIENTS.
- Takhreej وقال جرير عن منصور عن أبي الضحى وحده ، وقال إذا أتى مريضا.