5540 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 5540
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ مَيْمُونَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ ، قَالَتْ : سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ فَأْرَةٍ سَقَطَتْ فِي سَمْنٍ ، فَقَالَ : أَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا ، وَكُلُوهُ .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس چوہے کا حکم پوچھا گیا جو گھی میں گر گیا ہو۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چوہے کو اور اس کے چاروں طرف سے گھی کو پھینک دو پھر باقی گھی کھا لو۔
Hadith in English
Narrated Maimuna: The Prophet was asked about a mouse that had fallen into butter-fat (and died). He said, Throw away the mouse and the portion of butter-fat around it, and eat the rest. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (34) CHAPTER. If a mouse falls into solid or liquid butter-fat (As-Samn).
- Kitab THE BOOK OF SLAUGHTERING AND HUNTING.