5516 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 5516
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى عَنْ النُّهْبَةِ وَالْمُثْلَةِ .
Hadith in Urdu
میں نے عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رہزنی کرنے اور مثلہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔
Hadith in English
Narrated `Abdullah bin Yazid: The Prophet forbade An-Nuhba and Al-Muthla. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (25) CHAPTER. What is dislike of Al-Muthla, Al-Masbura, and Mujaththama.
- Kitab THE BOOK OF SLAUGHTERING AND HUNTING.
- Takhreej حدثنا المنهال ، عن سعيد ، عن ابن عمر: لعن النبي صلى الله عليه وسلم من مثل بالحيوان. وقال عدي ، عن سعيد ، عن ابن عباس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم.