5495 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 5495

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : غَزَوْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ أَوْ سِتًّا كُنَّا نَأْكُلُ مَعَهُ الْجَرَادَ ، قَالَ سُفْيَانُ ، وَأَبُو عَوَانَةَ ، وَإِسْرَائِيلُ : عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ ، عَنْ ابْنِ أَبِي أَوْفَى ، سَبْعَ غَزَوَاتٍ .

Hadith in Urdu

ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات یا چھ غزووں میں شریک ہوئے، ہم آپ کے ساتھ ٹڈی کھاتے تھے۔ سفیان، ابوعوانہ اور اسرائیل نے ابویعفور سے بیان کیا اور ان سے ابن ابی اوفی نے، سات غزوہ کے لفظ روایت کئے۔

Hadith in English

Narrated Ibn Abi `Aufa: We participated with the Prophet in six or seven Ghazawat, and we used to eat locusts with him. .

Previous

No.5495 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (13) CHAPTER. The eating of locusts.
  • Kitab THE BOOK OF SLAUGHTERING AND HUNTING.