5399 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 5399
Hadith in Arabic
حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ ، قَالَ : كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ لِرَجُلٍ عِنْدَهُ : لَا آكُلُ وَأَنَا مُتَّكِئٌ .
Hadith in Urdu
میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی سے جو آپ کے پاس موجود تھے فرمایا کہ میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔
Hadith in English
Narrated Abu Juhaifa: While I was with the Prophet he said to a man who was with him, I do not take my meals while leaning. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (13) CHAPTER. To eat while leaning (against something).
- Kitab THE BOOK OF FOODS (Meals).