5363 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 5363

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ ، سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا مَا ، كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ فِي الْبَيْتِ ؟ قَالَتْ : كَانَ فِي مِهْنَةِ أَهْلِهِ ، فَإِذَا سَمِعَ الْأَذَانَ خَرَجَ .

Hadith in Urdu

گھر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیا کیا کرتے تھے؟ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم گھر کے کام کیا کرتے تھے، پھر آپ جب اذان کی آواز سنتے تو باہر چلے جاتے تھے۔

Hadith in English

Narrated Al-Aswad bin Yazid: I asked `Aisha What did the Prophet use to do at home? She said, He used to work for his family, and when he heard the Adhan (call for the prayer), he would go out. .

Previous

No.5363 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (8) CHAPTER. A man's serving his family.
  • Kitab THE BOOK OF PROVISION (Outlay).