5278 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 5278

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : إِنَّ بَنِي الْمُغِيرَةِ اسْتَأْذَنُوا فِي أَنْ يَنْكِحَ عَلِيٌّ ابْنَتَهُمْ ، فَلَا آذَنُ .

Hadith in Urdu

میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ بنی مغیرہ نے اس کی اجازت مانگی ہے کہ علی رضی اللہ عنہ سے وہ اپنی بیٹی کا نکاح کر لیں لیکن میں انہیں اس کی اجازت نہیں دوں گا۔

Hadith in English

Narrated Al-Miswar bin Makhrama Az-Zuhri: I heard the Prophet saying, Banu Al-Mughira have asked my leave to let `Ali marry their daughter, but I give no leave to this effect. .

Previous

No.5278 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (13) CHAPTER. Ash-Shiqaq (the breach between the man and his wife).
  • Kitab THE BOOK OF DIVORCE.