5069 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 5069
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ الْأَنْصَارِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ رَقَبَةَ ، عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ : قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ : هَلْ تَزَوَّجْتَ ؟ قُلْتُ : لَا ، قَالَ : فَتَزَوَّجْ فَإِنَّ خَيْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَكْثَرُهَا نِسَاءً .
Hadith in Urdu
تم نے شادی کر لی ہے؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ شادی کر لو کیونکہ اس امت کے بہترین شخص جو تھے ( یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) ان کی بہت سی بیویاں تھیں۔ بعضوں نے یوں ترجمہ کیا ہے کہ اس امت میں اچھے وہی لوگ ہیں جن کی بہت عورتیں ہوں۔
Hadith in English
Narrated Sa`id bin Jubair: Ibn `Abbas asked me, Are you married? I replied, No. He said, Marry, for the best person of this (Muslim) nation (i.e., Muhammad) of all other Muslims, had the largest number of wives. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (4) CHAPTER. About (marrying) several women.
- Kitab THE BOOK OF (The Wedlock).