4961 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 4961

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْمُنَادِي ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ لِأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ : إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أُقْرِئَكَ الْقُرْآنَ ، قَالَ : آللَّهُ سَمَّانِي لَكَ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَالَ : وَقَدْ ذُكِرْتُ عِنْدَ رَبِّ الْعَالَمِينَ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، فَذَرَفَتْ عَيْنَاهُ .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابی بن کعب سے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ تمہیں قرآن کی ( سورۃ لم یکن ) پڑھ کر سناؤں۔ انہوں نے پوچھا کیا اللہ نے آپ سے میرا نام بھی لیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں۔ ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بولے تمام جہانوں کے پالنے والے کے ہاں میرا ذکر ہوا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں اس پر ان کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے۔

Hadith in English

Narrated Anas bin Malik: Allah's Prophet said to Ubai bin Ka`b, Allah has ordered me to recite Qur'an to you. Ubai said, Did Allah mention me by name to you? The Prophet said, Yes. Ubai said, Have I been mentioned by the Lord of the Worlds? The Prophet said, Yes. Then Ubai burst into tears. .

Previous

No.4961 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (98) SURAT LAM YAKUN (or AL-BAIYYINAH (The Clear Evidence)
  • Kitab THE BOOK OF COMMENTARY.