4914 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 4914
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُبَيْدَ بْنَ حُنَيْنٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، يَقُولُ : أَرَدْتُ أَنْ أَسْأَلَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، فَقُلْتُ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ، مَنِ الْمَرْأَتَانِ اللَّتَانِ تَظَاهَرَتَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَمَا أَتْمَمْتُ كَلَامِي حَتَّى ، قَالَ : عَائِشَةُ وَحَفْصَةُ .
Hadith in Urdu
میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سنا وہ بیان کرتے تھے کہ میں نے عمر رضی اللہ عنہ سے ایک بات پوچھنے کا ارادہ کیا اور عرض کیا امیرالمؤمنین! وہ کون دو عورتیں تھیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ستانے کے لیے منصوبہ بنایا تھا؟ ابھی میں نے اپنی بات پوری بھی نہیں کی تھی کہ انہوں نے کہا وہ عائشہ اور حفصہ رضی اللہ عنہما تھیں۔
Hadith in English
Narrated Ibn `Abbas: I intended to ask `Umar so I said, Who were those two ladies who tried to back each other against the Prophet? I hardly finished my speech when he said, They were `Aisha and Hafsa. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (3) CHAPTER. “And (remember) when the Prophet ( ) disclosed a matter in confidence to one of his wives (Hafsa)... (up to)... The All-Aware.” (V.66:3)
- Kitab THE BOOK OF COMMENTARY.
- Takhreej { وإذ أسر النبي إلى بعض أزواجه حديثا فلما نبأت به وأظهره الله عليه عرف بعضه وأعرض عن بعض فلما نبأها به قالت من أنبأك هذا قال نبأني العليم الخبير} فيه عائشة عن النبي صلى الله عليه وسلم.