480 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 480

Hadith in Arabic

وَقَالَ عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ : حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، سَمِعْتُ هَذَا الْحَدِيثَ مِنْ أَبِي فَلَمْ أَحْفَظْهُ فَقَوَّمَهُ لِي وَاقِدٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبِي وَهُوَ يَقُولُ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو كَيْفَ بِكَ إِذَا بَقِيتَ فِي حُثَالَةٍ مِنَ النَّاسِ بِهَذَا .

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عبداللہ بن عمرو تمہارا کیا حال ہو گا جب تم برے لوگوں میں رہ جاؤ گے اس طرح ( یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ میں کر کے دکھلائیں ) ۔

Hadith in English

Narrated `Abdullah:That Allah's Apostle said, O `Abdullah bin `Amr! What will be your condition when you will be left with the sediments of (worst) people? (They will be in conflict with each other). .

Previous

No.480 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (88) CHAPTER. To clasp one's hands by interlocking the fingers in the mosque or outside the mosque.
  • Kitab THE BOOK OF AS-SALAT (THE PRAYER).