4606 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 4606

Hadith in Arabic

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ قَيْسٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ ، قَالَتْ الْيَهُودُ لِعُمَرَ : إِنَّكُمْ تَقْرَءُونَ آيَةً لَوْ نَزَلَتْ فِينَا لَاتَّخَذْنَاهَا عِيدًا ، فَقَالَ عُمَرُ : إِنِّي لَأَعْلَمُ حَيْثُ أُنْزِلَتْ ، وَأَيْنَ أُنْزِلَتْ ، وَأَيْنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ أُنْزِلَتْ يَوْمَ عَرَفَةَ ، وَإِنَّا وَاللَّهِ بِعَرَفَةَ ، قَالَ سُفْيَانُ : وَأَشُكُّ كَانَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ أَمْ لَا ، الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ سورة المائدة آية 3 .

Hadith in Urdu

آپ لوگ ایک ایسی آیت کی تلاوت کرتے ہیں کہ اگر ہمارے یہاں وہ نازل ہوئی ہوتی تو ہم ( جس دن وہ نازل ہوئی ہوتی ) اس دن عید منایا کرتے۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا، میں خوب اچھی طرح جانتا ہوں کہ یہ آیت «اليوم أكملت لكم دينكم‏» کہاں اور کب نازل ہوئی تھی اور جب عرفات کے دن نازل ہوئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہاں تشریف رکھتے تھے۔ اللہ کی قسم! ہم اس وقت میدان عرفات میں تھے۔ سفیان ثوری نے کہا کہ مجھے شک ہے کہ وہ جمعہ کا دن تھا یا اور کوئی دوسرا دن۔

Hadith in English

Narrated Tariq bin Shihab: The Jews said to `Umar, You (i.e. Muslims) recite a Verse, and had it been revealed to us, we would have taken the day of its revelation as a day of celebration. `Umar said, I know very well when and where it was revealed, and where Allah's Messenger was when it was revealed. (It was revealed on) the day of `Arafat (Hajj Day), and by Allah, I was at `Arafat Sufyan, a sub-narrator said: I am in doubt whether the Verse:-- This day I have perfected your religion for you. was revealed on a Friday or not. .

Previous

No.4606 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (2) CHAPTER. Alalh's Statement: “This day, I have perfected your religion for you...” (V.5:3)
  • Kitab THE BOOK OF COMMENTARY.
  • Takhreej ‏ {‏ حرم‏}‏ واحدها حرام ‏ {‏ فبما نقضهم‏}‏ بنقضهم ‏ {‏ التي كتب الله‏}‏ جعل الله ‏ {‏ تبوء‏}‏ تحمل ‏ {‏ دائرة‏}‏ دولة‏.‏ وقال غيره الإغراء التسليط ‏ {‏ أجورهن‏}‏ مهورهن‏.‏ المهيمن الأمين ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ القرآن أمين على كل كتاب قبله‏. ‏ {‏ اليوم أكملت لكم دينكم‏}‏ وقال ابن عباس مخمصة مجاعة