4497 - صحیح بخاری شریف

Sahih Bukhari - Hadees No: 4497

Hadith in Arabic

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنْ الْأَعْمَشِ , عَنْ شَقِيقٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ , قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَلِمَةً ، وَقُلْتُ أُخْرَى ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ مَاتَ وَهْوَ يَدْعُو مِنْ دُونِ اللَّهِ نِدًّا دَخَلَ النَّارَ , وَقُلْتُ : أَنَا مَنْ مَاتَ وَهْوَ لَا يَدْعُو لِلَّهِ نِدًّا دَخَلَ الْجَنَّةَ .

Hadith in Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کلمہ ارشاد فرمایا اور میں نے ایک اور بات کہی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اس حالت میں مر جائے کہ وہ اللہ کے سوا اوروں کو بھی اس کا شریک ٹھہراتا رہا ہو تو وہ جہنم میں جاتا ہے اور میں نے یوں کہا کہ جو شخص اس حالت میں مرے کہ اللہ کا کسی کو شریک نہ ٹھہراتا رہا تو وہ جنت میں جاتا ہے۔

Hadith in English

Narrated `Abdullah: The Prophet said one statement and I said another. The Prophet said Whoever dies while still invoking anything other than Allah as a rival to Allah, will enter Hell (Fire). And I said, Whoever dies without invoking anything as a rival to Allah, will enter Paradise. .

Previous

No.4497 to 7563

Next
  • Book Name Sahih Bukhari
  • Baab (22) CHAPTER. The Statement of Allah: “And of mankind are some who take (for worship) others besides Allah as rivals (to Allah). They love them as they love Allah...” (V.2:165)
  • Kitab THE BOOK OF COMMENTARY.
  • Takhreej ‏ {‏ ومن الناس من يتخذ من دون الله أندادا‏}‏ أضدادا ،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ واحدها ند‏.‏