429 - صحیح بخاری شریف
Sahih Bukhari - Hadees No: 429
Hadith in Arabic
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ ، عَنْ أَنَسِ ، قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ ، ثُمَّ سَمِعْتُهُ بَعْدُ يَقُولُ : كَانَ يُصَلِّي فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ قَبْلَ أَنْ يُبْنَى الْمَسْجِدُ .
Hadith in Urdu
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھتے تھے، ابوالتیاح یا شعبہ نے کہا، پھر میں نے انس کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بکریوں کے باڑہ میں مسجد کی تعمیر سے پہلے نماز پڑھا کرتے تھے۔
Hadith in English
Narrated Abu Al-Taiyah [??]: Anas said, The Prophet prayed in the sheep fold. Later on I heard him saying, He prayed in the sheep folds before the construction of the, mosque. .
- Book Name Sahih Bukhari
- Baab (49) CHAPTER. To offer Salat (the prayer) in a sheep-fold.
- Kitab THE BOOK OF AS-SALAT (THE PRAYER).